https://ur.abna24.com/x8Zbc2 اپریل 2017 - 18:59 News ID 821543 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ: ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم نیچر منایا گیا 2 اپریل 2017 - 18:59 News ID: 821543 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم نیچر منایا گیا اس موقع پر عوام نے دن بھر سبزازاروں اور کھلی فضاؤں میں گزارا ۔